اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے طویل سلسلے کی پیشگوئی کردی،کتنے دن بارشیں جاری رہیں گی؟تفصیلات جاری

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نئے آج سے اتوار کے روز تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد ، راولپنڈی، گوجرنوالہ ، لاہور ڈویژن میں کہیں کہیں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالا کنڈ ، ہزارہ ڈویژن ، مردان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک

کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ پشاور ، کوہاٹ بنوں، ڈی آئی جی خان ڈویژن میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان ڈی جی خان بہاولپور میں بارش ہو گی جبکہ میر پور خاص ڈویژن ، فاٹا ، گلگت بلتستان میں بھی بارش متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…