بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

عام انتخابات سے کچھ ہی دن قبل سب سے بڑا سرپرائز،پیپلز پارٹی کے امیدوارتحریک انصاف کے امیدوارکے حق میں دستبردار،ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 124سے پیپلز پارٹی کے امیدوارظہیر احمد تحریک انصاف کے امیدوارنعمان قیصر کے حق میں دستبردار ہو تے ہو ئے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ این اے 124 سے پیپلزپارٹی

کے امیدوار ظہیر احمد کا کہناہے کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کی حمایت کروں گا،جس کا باقاعدہ اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے124 میں تحریک انصاف کے نعمان قیصر کا مقابلہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…