جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

اڈیالہ جیل میں نواز شریف کی بیرک سے سانپ نکل آیا، سانپ دیکھنے کے بعد نواز شریف کی کیا حالت ہوئی؟ مقامی اخبار نے بڑا دعویٰ کر دیا، سنسنی خیز انکشافات

datetime 16  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں بیرک سے سانپ نکل آیا، ایک موقر قومی اخبار نے دعویٰ کرتے ہوئے لکھا کہ جب میاں نواز شریف نے سانپ کو دیکھا تو ان کی طبیعت انتہائی خراب ہو گئی، وہاں موجود دوسرے افراد سانپ کو بھگانے میں کامیاب رہے لیکن اسے مار نہیں سکے۔ اخبار نے جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اچانک میاں نواز شریف کی بیرک سے

سانپ سامنے آ گیا جس کو میاں نواز شریف نے دیکھا تو ان کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا، ان کے شور مچانے پر دیگر افراد نے سانپ کو وہاں سے بھگا دیا لیکن سانپ مارا نہیں جا سکا۔ ذرائع کے مطابق اس سانپ کی لمبائی تین فٹ سے زیادہ تھی، رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف کا ڈاکٹر سے معائنہ کرایا گیا تو وہ نارمل تھے۔ یاد رہے کہ میاں نواز شریف کا کمرہ جس بیرک میں ہے وہاں سے سانپ برآمد ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…