اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

میاں صاحب کشکول توڑنے نکلے تھے مگر معیشت ہی توڑ ڈالی ،ڈالر مہنگا ہونے کی بنیادی وجہ کیاہے،اسد عمر کے انکافات،سنگین دعویٰ کردیا

datetime 16  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ میاں صاحب کشکول توڑنے نکلے تھے مگر انہوں نے معیشت ہی توڑ ڈالی ۔ایک بیان میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء اسد عمر نے مسلم لیگ (ن) کی گزشتہ حکومت پر شدید تنقید کی ۔ انہوں نے روپے کی

ناقدری کا سارا ملبہ سابق وزیراعظم نوازشریف پر ڈالتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کشکول توڑنے نکلے تھے مگر انہوں نے معیشت ہی توڑ ڈالی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈالر مہنگا ہونے کی بنیادی وجہ زرمبادلہ کے ذخائرمیں خطرناک کمی ہے،اسی وجہ سے ایک ڈالر 125روپے سے تجاوزکرگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…