منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

جیل میں قید نواز شریف اور مریم نوازسوچ بھی نہیں سکتے ایسا کام ہو گیا اڈیالہ جیل کے باہر اچانک ن لیگی خواتین بڑی تعداد میں پہنچ گئیں پھر کیا ہوا۔۔اڈیالہ جیل کے باہر سے ایسی خبر آگئی کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 16  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل کے باہر حیران کن صورتحال،مریم اورنگزیب اور سردار نسیم کی قیادت میں نواز شریف کےجیل کے تیسرے روز ن لیگی خواتین کی بڑی تعداد پھولوں کے گلدستے لیکر جیل کے باہر پہنچ گئی۔شدید نعرے بازی، مریم اورنگزیب کی مخالفین پر سکت تنقید۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو آج اڈیالہ جیل میں تیسرا روز ہونے کو ہے اور اس دوران اڈیالہ جیل کے باہر مسلم لیگ ن کی خواتین کی بڑی تعداد

بڑا سرپرائز دیتے ہوئے ہاتھوں میں گلدستے تھامے مریم اورنگزیب اور سردار نسیم کی قیادت میں پہنچ گئی اور اس دوران خواتین ورکرز کی جانب سے شدید نعرے بازی بھی دیکھنے میں آئی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ملک بھر میں پھیل چکا ہے اور 25جولائی کو عوام شیر پر مہر لگا کر اس بات کو ثابت کرینگے۔ انہوں نے اپنی سیاسی حریت جماعت تحریک انصاف پر بھی شدید تنقید کی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…