بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی،وقفے وقفے سے بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 15  جولائی  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے،بارشوں کایہ سلسلہ بالائی علاقوں میں ہی رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وقفے وقفے سے ارشیں مزید8 سے10 روزتک جاری رہیں گی۔اس دوران فیصل آباد،لاہور، گوجرنوالہ، اسلام آباد، راولپنڈی،

جہلم ،مالاکنڈ ڈویژن بارشیں ہوں گی ۔فاٹا کشمیر اور خیبر پختونخوا ہ میں بھی بادل برسیں گے۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے بھی بتایاہے کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔مون سون بارشوں سے ڈیموں میں پانی کی صورتحال بھی بہتر ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…