پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بلڈ پریشر اور امراض قلب میں مبتلا افراد یہ دوا ہرگز استعمال نہ کریں کیونکہ یہ کینسر میں مبتلا کر دیتی ہے، حکومت پاکستان نے فوری طور پر کس دوائی کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے انتباہ جاری کر دیا

datetime 14  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلڈ پریشر اور امراض قلب میں مبتلا افراد یہ دوا ہر گز استعمال نہ کریں، ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی نے پابندی عائد کرتے ہوئے ڈاکٹروںکو دوا تجویز کرنے، میڈیکل سٹور کو فروخت کرنے اور دواساز کمپنیوں کے بنانےسےروک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی نے بلد پریشر اور امراض قلب میں مبتلا افراد کو ویلٹرن نامی دوا استعمال کرنے سے سختی سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دوا کینسر کا باعث بن رہی

ہے ، اس میں ایسے کیمیکل موجود ہیں جو استعمال کنندگان کو کینسر میں مبتلا کر رہے ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈاکٹروں کو ہدایت کی ہے وہ مریضوں کو یہ دوا تجویز نہ کریں جبکہ میڈیکل سٹورز کو ہدایت کی ہے کہ وہ یہ دوا فروخت نہ کریں اور دکانوں سے فوری طور پر اس دوا کے سٹاک کو اٹھا دیا جائے جبکہ پاکستان میں ویلٹرن بنانے والی 10دوا ساز کمپنیوں کو بھی اس کی تیاری سے سختی سے روک دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…