جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف نہیں انقلاب آیا ہے،عوام اس کام کے لیے تیار ہو جائیں، نواز شریف نے اعلان جنگ کر دیا

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ 70سال سے جو رسوائی جھیلتے رہے اب اس سے نجات حاصل کرنی ہے،ملک بھر میں جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور میدان جنگ بنادیا گیا ہے،نواز شریف نہیں انقلاب آیا ہے۔ابو ظہبی سے لاہور سفر کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ

اپنے ملک اور اس کی عوام کے لئے ہر قربانی دینے کے لئے تیار ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ 70سال سے جو رسوائی جھیلتے رہے اس سے نجات حاصل کرنی ہے او رپوری قوم کو اس کے لئے جدوجہد کرنا ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکن پر امن طریقے سے استقبال کے لئے آرہے تھے لیکن جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑے کر کے ملک کو میدان جنگ بنا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…