جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کی پرواز پاکستانی حدود میں داخل

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر موبائل سروس بند کر دی گئی ہے، اسلام آباد ائیرپورٹ پر سکیورٹی میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔میاں نواز شریف اور مریم نواز کو لے کر آنے والی پرواز اب پاکستانی حدود میں داخل ہو چکی ہے، واضح رہے کہ ان کے ہمراہ ہمراہ چالیس سے زائد لیگی رہنما بھی موجود ہیں، مرتضیٰ عباسی اور حنا پرویز بٹ بھی ان میں شامل ہیں، واضح رہے کہ بعض وجوہات کی بناء پر پاکستان آنے والی یہ پرواز لیٹ ہو گئی اگر فلائٹ بروقت آتی

تو سوا چھ بجے لاہور لینڈ کر جاتی مگر اب اس پروازکی آمد 8 بج کر پچاس منٹ پرمتوقع ہے۔طیارے کی لینڈنگ کے بارے میں اسلام آباد ائیرپورٹ کو آدھا گھنٹہ پہلے بتا دیا جائے گا، یہاں پر میاں نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کر لیا جائے گا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق باقی مسافروں کو جہاز سے نہیں اتارا جائے گا، ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔نیب کی ٹیم میاں نواز شریف اور مریم نواز کو طیارے سے حراست میں لے گی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…