منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

نگران حکومت نے نواز شریف کے استقبال کرنے سے (ن)لیگی کارکنوں کو روکنے کیلئے ایک اور بڑا منصوبہ بنا لیا، سینئر رہنماوں کی گرفتاری کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کیاجائیگا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) نگران حکومت نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے استقبال کرنے سے (ن)لیگی کارکنوں کو روکنے کیلئے ایک اور بڑا منصوبہ بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے استقبال سے سینئر لیگی رہنماں کیخلاف دہشتگردی مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینئر رہنماوں کی گرفتاری کے بعد

ان کیخلاف انتشار پھیلانے، امن و امان میں خرابی پیدا کرنے کے باعث مقدمات درج کیے جائیں گے نگرانوں کے حکم پر لاہور پولیس بھی نواز شریف کے استقبال کو روکنے کیلئے حرکت میں آگئی ہے، اب تک 159 لیگی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا، شہر کے داخلی راستوں پر رینجرز اہلکار تعینات کردیئے گئے ہیں تاکہ دوسریشہروں میں رہنے والے لیگی کارکن لاہور میں داخل نہ ہوسکیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…