اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

ڈیموں کی تعمیر،چین میں عطیات جمع کرنے کیلئے بنک اکاؤنٹ کھول دیا،تفصیلات جاری

datetime 12  جولائی  2018 |

بیجنگ (این این آئی)چین میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستان میں دو ڈیموں کی تعمیر کی غرض سے عطیات جمع کرنے کیلئے بنک اکاؤنٹ کھول دیا۔جمعرات کو سفارتخانے کے مطابق بنک اکاونٹ میں جمع کی گئی رقومات سٹیٹ بنک آف پاکستان منتقل کر دی جائیں گی۔

چین میں عطیات آرایم بی اکاونٹ نمبر 778350021224،بنک آف چائنا ہیڈ آفس نمبر 1فو زنگمن نیء سٹریٹ زی چنگ ڈسٹرکٹ بیجنگ ،سوفٹ کوڈ:بی کے سی ایچ سی این بی جے پر جمع کی جاسکتی ہیں۔اکاونٹ کا ٹائٹل ایمبسی آف پاکستان بیجنگ100600 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…