اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کی لاہورآمد،فضائی مسافروں کیلئے ہدایات جاری کتنے گھنٹے قبل ائیرپورٹ پہنچنے کا کہہ دیا گیا؟

datetime 12  جولائی  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) نوازشریف کی لاہورآمد پر فضائی مسافروں کیلئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں،سابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے بعدوزیرِاعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز ر (آج) جمعہ کو لندن سے واپس پاکستان آ رہے ہیں ،ان کی آمد پر انہیںگرفتار کر لیا جائے گا۔مریم نواز کی جانب سے لندن سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا تھا وہ جمعے کی شام لاہور کے

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں گے۔ ذ را ئع ایئر پو رٹ انتظا میہ کے مطا بق بیرون ملک جانیوالے مسافروں کوفلائٹ شیڈول سے کم ازکم6گھنٹے پہلے آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مسافروں کوبذریعہ شٹل سروس ایئرپورٹ تک پہنچایا جائیگا،شٹل سروس بھٹہ چوک،گجومتہ سے فراہم کی جائے گی جبکہ محفوظ پارک اورنیازی شہیدچوک سیبھی شٹل سروس فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…