اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی:11 سالہ بچی سے زیادتی کا الزام، گرفتار13سالہ لڑکے کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ،افسوسناک انکشافات

datetime 12  جولائی  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک)11 سالہ بچی سے زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار13سالہ لڑکے کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ملزم کو تھانہ سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا تھا۔گزشتہ روز تھانہ سرجانی پولیس نے 11سالہ بچی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزم رمضان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کے روبرو پیش کیا تھا ،پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم بچوں کے ساتھ

کھیل رہا تھا اور اس نے 11 سالہ بچی کو کھیلنے کا جھانسہ دیگر جھاڑیوں میں لے جاکر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ملزم نے ابتدائی تحقیقات میں اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے اور میڈیکل رپورٹ نے بھی زیادتی کی تصدیق کی ہے، پولیس نے ملزم سے تحقیقات کیلیے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، فاضل عدالت نے ملزم کو دو روز کے جسمانی ریماند پر پولیس کے حوالے کردیا ہے ملزم کے خلاف تھانہ سرجانی میں مقدمہ درج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…