جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر احتجاج، حسن نواز سے پولیس کو باقاعدہ درخواست دیدی،سنگین الزامات عائد

datetime 10  جولائی  2018 |

لندن(آن لائن) لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر احتجاج ،حسن نواز سے پولیس کو درخواست دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ کے باہر مبینہ طور پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے

احتجاج کیے جانے کے خلاف لندن پولیس کو درخواست دی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ لوگوں نے بغیر اجازت کے باقاعدہ ہسپتال کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی شریف خاندان اور بیگم کلثوم نواز کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں گھر کے باہر مظاہرین کی ویڈیو بھی پولیس کو دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…