منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری ،نگران حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 10  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) نگرا ن وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفر نے کہا ہے کہ لاہور ایئر پورٹ کے باہر کسی کو امن و امان کی صورتحال خراب کرنے نہیں دیں گے۔ نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری قانون کے مطابق ہو گی۔ لاہور ایئر پورٹ کے حدود میں سکیورٹی کے تمام اقدامات کرنے ہیں، لندن سے پاکستان آنیو الی پرواز لاہور ہی اترے گی۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات علی ظفر کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی

لاہور ایئر پورٹ کے باہر امن و امان خراب کرنے نہیں دیں گے۔ ایئر پورٹ کے حدود میں سکیورٹی کے تمام اقدامات کرنے ہیں۔ لندن سے پاکستان آنے والی پرواز لاہور بھی اترے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری قانون کے مطابق ہو گی۔ عدالتی حکم پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ قانون کا اطلاع ہر شخص پر لاگو ہے۔ نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لئے قانون کے مطابق عمل ہو گا کسی کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنا بھی جرم ہوتا ہے۔ )

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…