جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

جھوٹا بیان حلفی عامر لیاقت کو مہنگا پڑ گیا

datetime 10  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی میں جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے سے متعلق کیس میں تحریک انصاف کے رہنماء عامر لیاقت کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا۔منگل کو الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی رہنماء عامر لیاقت کی جانب سے کاغذات نامزدگی میں جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے سے

متعلق معاملے پرچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی،سماعت کے دوران فریقین کی جانب سے کوئی بھی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہو سکا۔ الیکشن کمیشن نے درخواست گزار مرزا فیصل منظور اور عامر لیاقت کو دوبارہ نوٹسز جاری کر تے ہوئے کیس کی سماعت چھ اگست تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…