منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

ایک لفظ کی کہانی۔۔۔’’ج سے جیپ، ج سے جرنیل، ج سے جے آئی ٹی ، ج سے جیل اور۔۔ معروف صحافی کے ٹویٹ پر مریم نواز بھی فوراً حرکت میں آگئیں، اپنے ارادے اور خواب واضح کردیئے

datetime 10  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ثناء بچہ نے ایک ٹویٹ کیا کہ ’’ج سے جیپ، ج سے جرنیل، ج سے جے آئی ٹی ، ج سے جیل ، ج سے جج اور ج سے جسٹس! ج سے جنگ!‘‘ ان کے اس ٹویٹ کے جواب میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے فوراً ہی ایسا جواب دے دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا ، اپنے ارادے اور خواب واضح کردیئے ،معروفخاتون صحافی ثناء بچہ نے

اپنے ٹویٹ میں(ج) کے ساتھ شروع ہونے والے متعددالفاظ لکھے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ’’ج سے جیپ، ج سے جرنیل، ج سے جے آئی ٹی ، ج سے جیل ، ج سے جج اور ج سے جسٹس! ج سے جنگ!‘‘ جس کے جواب میں مریم نواز نے اپنے ارادے اور خواب واضح کرتے ہوئے ج کی ہی تکرار میں ٹویٹ کے ذریعے ہی جواب دے ڈالا مریم نوازنےاپنے جوابی ٹویٹ میں لکھا کہ’’ج سے جولائی (25) ، ج سے جمہوریت ، ج سے جیت!‘‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…