پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان کی شخصیت آوارگی نفرت انگیزی بد اعتمادی بد زبانی اور کم ظرفی کا امتزاج ہے،خواجہ سعد رفیق کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، انتہائی سخت الفاظ کا استعمال

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی شخصیت آوارگی نفرت انگیزی بد اعتمادی بد زبانی اور کم ظرفی کا امتزاج ہے،خواجہ سعد رفیق کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، انتہائی سخت الفاظ کا استعمال لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان کی شخصیت آوارگی نفرت انگیزی بد اعتمادی بد زبانی اور کم ظرفی کا امتزاج ہے،خواجہ سعد رفیق کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا،

انتہائی سخت الفاظ کا استعمال، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹر پر اپنے تبصرے میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی شخصیت آوارگی نفرت انگیزی بد اعتمادی بد زبانی اور کم ظرفی کا امتزاج ہے،خواجہ سعد رفیق کے عمران خان کے بارے میں کئے جانے والے ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور تحریک انصاف کے حمایتیوں نے خواجہ سعد رفیق کو خوب آڑے ہاتھوں لیا اور جواب میں ن لیگ اور اس کے رہنماﺅں پر خوب تنقید کے نشتر برسائے، دوسری جانب مسلم لیگ ن کے سپورٹرز نے عمران خان کے بارے میں سعد رفیق کے ریمارکس میں ان کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے مزید سنگین ترین الزامات عائد کردیئے، عمران خان پر ان کے کردار اور جوانی میں کئے جانے والے مبینہ کاموں کے حوالے سے عرصے سے شدید تنقید کی جاتی ہے ، متعدد مواقعوں پر عمران خان ایسے واقعات کی تردید بھی کرچکے ہیں ۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…