جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اس کی وجہ سے ہم لوگوں کی زندگی ۔۔زینب کے قاتل عمران کی خالہ منـظر عام پر آگئی، ایسا مطالبہ کر ڈالا کہ جان کر آپ بھی حمایت کریں گے

datetime 27  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران کی وجہ سے نظر اٹھا کر نہیں چل سکتے، جو گھنائونا کام کیا اس کی اس کو عبرتناک سزا ملنی چاہئے، قصور کی ننھی زینب اور دیگر بچیوں کے قاتل عمران کی خالہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق عمران کی خالہ جو کہ اس کے گھر کے ساتھ ہی رہائش پذیر ہے نے نجی ٹی وی نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران نے ایک شرمناک اور گھنائونا فعل کیا ،

پوری قوم اور زینب کے اہل خانہ کے ساتھ ہم بھی اس سانحہ پر دکھی اور غمزدہ ہیں ۔ عمران نے پورے خاندان کی عزت خاک میں ملا کر رکھ دی ہے ۔ اس کے گھنائونے فعل کی وجہ سے ہم نظر اٹھا کر چلنے کے قابل نہیں رہے ،ہماری زندگی اجیرن بن گئی ہے۔ عمران کے ایک رشتہ دار کا کہنا تھا کہ عمران کو اس گھنائونے فعل پر پھانسی دی جانی چاہئے اور ہم پوری قوم کے ساتھ اس مطالبے میں برابر کے شریک ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…