کراچی(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات کا معرکہ سر کرنے کے بعد وسیم اختر،ریحان ہاشمی، یا ارشد وہرہ میں سے کون بنے گا کراچی کا میئر،اس بات کا فیصلہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کرے گی۔سابق مشیرداخلہ سندھ 60سالہ وسیم اختر 2008کے الیکشن میں حلقہ این اے 245 سے منتخب ہوئے۔ پی ایس 115 سے منتخب ہونے والے 41 سالہ ریحان ہاشمی اور 57 سالہ ارشد وہرہ بھی میئر کی دوڑمیں شامل ہیں ۔ایم کیوایم کے یہ تینوں رہنمابلدیاتی الیکشن کے تیسرے اور آخری مرحلے میں یونین کونسل کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔ایم کیوایم ذرائع کے مطابق ان تینوں میں سے اپنا میئر کون ہوگا، اس بات کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کی میئر شپ کیلئے ان تینوں کے علاوہ کسی غیر متوقع نام کا اعلان بھی کیا جا سکتا ہے۔
کون بنے گا کراچی کا میئر؟،تین اہم نام سامنے آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































