اسلام آبا(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر این اے 122کے انتخابی نتائج کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس بات کافیصلہ اسلام آباد میں پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین عمران خان نے کی۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کا اس بارے میں کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں پٹیشن اس ہفتے دائر کر دی جائیگی۔واضح رہے کہ عمران خان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ان کو این اے 122میں الیکشن کی ہیٹرک ہوتی نظر آرہی ہے۔
تحریک انصاف کا این اے 122کے انتخابی نتائج کو پھر الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنیکا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































