ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

کراچی: نیشنل گریڈ اسٹیشن ٹریپ، ادھے شہر کی بجلی غائب

datetime 9  جولائی  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی شہر میں ایک اور بڑا بریک ڈاؤن، جہاں شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ لیاقت آباد، عزیز آباد، گلشن بلا13، پی آئی بی کالونی، گستان جوہر کے بلاک، 3،14، 19 اور کورنگی، سچل گوٹھ، طارق روڈ، نارتھ ناظم اباد، ماڈل کالونی سمیت دیگر علاقے ایسے ہیں جہاں بجلی غائب ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق نیشل گریڈ اسٹیشن ٹریپ ہونے کی وجہ سے بجلی کی فراہمی معطل ہوئی ہے، جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…