بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

گرفتاریوں کا خوف؛ سہیل آفریدی کی پوری کابینہ نے روپوشی اختیار کرلی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2026 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد گرفتاریوں کے خوف سے معزول وزیراعلی سہیل آفریدی کی پوری کابینہ نے روپوشی اختیار کرلی،

کابینہ کے 16 وزیر، چھ مشیر، آٹھ معاون خصوصی اور 23 پارلیمانی سیکرٹریز پانچ روز سے لاپتہ ہیں، جبکہ سہیل آفریدی کی گرفتاری کے وقت بھی کیبنٹ کے وزیر بھی ساتھ نہیں تھے۔وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا میں 11 اکتوبر کو گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کردی گئی 10 اور 11 اکتوبر کی رات سے جب ایمرجنسی کی اطلاعات سامنے آنے لگیں تو کابینہ سمیت تحریک انصاف کی صوبائی قیادت معزول وزیراعلی سہیل آفریدی سے الگ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق 10 اکتوبر کو جب سہیل آفریدی مردان سے وزیراعلی ہائوس پہنچے تو کور کمیٹی کے اجلاس میں انھیں اطلاع دی گئی کہ وفاقی حکومت ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کر چکی ہے اسی دوران معزول وزیراعلی کے اردگرد رہنے والے ساتھی ایک ایک کرکے وزیراعلی ہاوس سے چلے گئے۔

حکومتی کابینہ میں 16 وزیر، چھ مشیر، آٹھ معاون خصوصی اور 23 پارلیمانی سیکرٹریزتھے لیکن اپنے ٹیم لیڈر مشکل وقت میں نہیں تھے، گرفتاریوں کے خوف سے کابینہ کے ارکان روپوشی اختیار کرچکے ہیں جن موبائل فون بند ہونے کے ساتھ منظر عام پر بھی نہیں آرہے۔گورنرراج اور ایمرجنسی سے قبل ہی حکومتی کابینہ کے دو وزرا فضل شکور اور ڈاکٹر امجد علی مبینہ طور پر اغوا کر لیے گئے، تحریک انصاف کے مطابق 8 ارکان صوبائی اور 3 ارکان قومی اسمبلی لاپتہ ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…