بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹو نے پی پی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو شرکت سے روک دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کو شرکت سے روک دیا اور انہیں اجلاس سے باہر جانے کی ہدایت کردی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوا تو گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی وہاں پہنچ گئے۔ ان کی آمد پر بلاول بھٹو زرداری نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہے، اس لیے وہ فی الحال باہر چلے جائیں۔رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو نے فیصل کریم کنڈی کو گفتگو میں عاجزی اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا۔ ان سے منسوب بیان میں کہا گیا کہ عہدے کے ساتھ غرور کا رویہ مناسب نہیں اور انہیں اپنے طرزِ گفتگو میں نرمی لانی چاہیے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بلاول بھٹو زرداری، فیصل کریم کنڈی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے بارے میں سخت زبان استعمال کرنے اور مسلسل سخت بیانات دینے پر ناراض تھے۔ اسی معاملے پر دونوں رہنماؤں کے درمیان اختلافات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ سے متعلق بیانات پر بھی بلاول بھٹو نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ انہوں نے فیصل کریم کنڈی کو پیغام دیا تھا کہ وہ اس معاملے پر دھمکی آمیز لہجہ اختیار کرنے سے گریز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…