جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ہمیں کوئی آرڈر نہیں آیا،کیسے مانیں؟ وقاص اکرم

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)رہنما پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ہمیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا کوئی آرڈر نہیں آیا، انکی بات کیسے مانیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص نے کہا کہ ہمیں بتایا جائے عدالت کا کیا فیصلہ ہے۔

شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ ہمارے بنیادی حقوق کا تحفظ بھی عدالت کو ہی کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ ہماری انگیجمنٹ رہی ہے، انہیں چاہیے تھا ہمارے جائز مطالبات مانتے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انتظامیہ کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…