پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پختونخوا کو پروٹوکول نہ دینے پر مریم نواز کو مراسلہ ارسال

datetime 29  اگست‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو پنجاب میں سیکیورٹی نہ ملنے پر ان کے پرنسپل سیکریٹری نے خط پنجاب حکومت کو ارسال کردیا۔خط کے متن کے مطابق ملک بھر میں وی وی آئی پیز کو سیکیورٹی فراہم کی جاتی ہے لیکن وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو فیصل آباد میں سیکیورٹی نہیں دی گئی۔

خط میں کہا گیا ہے کہ معاملہ وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس میں لایا جائے۔خط میں تحریر ہے کہ ایس او پیز کے مطابق علی امین گنڈاپور کو سیکیورٹی کیوں نہیں دی گئی، اس بات کی انکوائری کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…