اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ایم این ایز کی فہرستیں تیار کرلی ہیں، شیر افضل مروت بھی شامل ہیں، بیرسٹر گوہر

datetime 13  جولائی  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم نے ایم این ایز کی فہرستیں تیار کرلی ہیں، شیر افضل مروت ہمارے ایم این ایز میں شامل ہیں۔

بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم فہرستیں 15 روز کے اندر الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں گے جس کے 7روز بعد الیکشن کمیشن ہماریامیدواروں کی تصدیق کریگا۔انہوں نے بتایا کہ ہم نے مجموعی طور پر 41 ایم این ایز کی فہرستیں تیار کر رکھی ہیں، آج رات 11 بجے تک تمام امیدواروں کیبیان حلفی ہمارے پاس آجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…