ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے 4 رہنماں کی نظر بندی کے احکامات جاری

datetime 22  جون‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار ریاض، اجمل صابر، چوہدری امیر افضل اور تیمور مسعود اکبر کے نظر بندی احکامات جاری کر دئیے گئے۔

ڈی سی راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنمائوں کے نظربندی احکامات جاری کیے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی رہنمائوں کو گرفتار کر کے 15 دن اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا جائے گا، ان رہنمائوں کی نظر بندی کی سفارش محکمہ پولیس نے کی تھی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ محکمہ پولیس کی سفارش کی توثیق ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…