جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

9مئی واقعات ،امجد علی خان نیازی سمیت 70ملزمان باعزت بری

datetime 11  جون‬‮  2024 |

سرگودھا(این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9مئی کے واقعات پر تھانہ سٹی میانوالی میں درج دو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے امجد علی خان نیازی سمیت 70ملزمان کو باعزت بری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت سے سابق ایم این اے امجد خان نیازی سمیت دو ملزمان کے بری ہونے کے فیصلہ پر وکیل جواد مظہر دھون نے کہا کہ حق اور سچ کی فتح ہوئی اورجیل میں بند امجد خان نیازی سمیت دیگر ملزمان کو عدالت سے بری کردیا گیا کیونکہ مقدمات میں ایک سو سے زائد شہادتیں پیش ہوئی لیکن کوئی ٹھوس شہادت پیش نہ ہونے پر فاضل عدالت نے بری کردیا ۔بتایا گیا کہ ڈسٹرکٹ جیل میں اسیر سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی،امیر سوانسی اور برضمانت احسان اللہ ٹوانہ سمیت 70 کے قریب شامل تفتیش لوگوں کو بری کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…