جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر کے حکام آئندہ ہفتے افغانستان جائیں گے

datetime 26  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)افغان کسٹم حکام کو تکنیکی سپورٹ دینے کیلئے ایف بی آر حکام آئندہ ہفتے افغانستان کا دورہ کریں گے۔چیئرمین ایف بی آر کے مطابق ٹرانزٹ ٹریڈ کو تاجکستان اور ازبکستان تک بڑھائیں گے ، پاکستان، افغانستان اور خطے کی تجارت کے لیے انفرااسٹرکچر میں بہتری لانا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر افغانستان سے پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…