جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

عثمان بزدار اور مریم نواز نیب میں طلب

datetime 6  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو طلب کرلیا، دونوں کو نوٹس بھی جاری کردیئے گئے ،نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازکو 11 اگست کو صبح 11 بجے نیب میں طلب کیاگیا ، مریم نوازکو 200 کنال اراضی کیس میں طلب کیاگیا اور ان پر سرکاری

خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے ، اس کیس میں پہلے ان کے والد سے بھی پوچھ گچھ کی جاچکی ہے ، مریم نواز کی طلبی کا نوٹس جاری جاتی امرا روانہ کردیا گیا ہے ۔ دوسری جانب مریم نوازکی طلبی کے اگلے ہی روز وزیراعلیٰ پنجاب کو 12 اگست کونیب نے طلب کرلیا، انہیں غیرقانونی شراب لائسنس جاری کرانے پرطلب کیاگیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…