اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج نے بھارت کا ڈرون طیارہ مار گرایا

datetime 27  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک آرمی نے بھارت کا جاسوس ڈرون طیارہ مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ بھارتی جاسوس طیارہ پاکستان میں 650 کلومیٹر تک اندر گھس آیا تھا جسے پاک فوج نے رکھ چکری سیکٹر میں مارگرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی کو بڑھاوا دے رہا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے مسلسل ایل او سی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے