جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’ شاہد خاقان عباسی شہباز شریف کی پیٹھ پر چھرا گھونپیں گے‘‘ نواز شریف نے انہیں کیا تلقین جاری کیں ہیں ؟جلد ہی کیا ہوسکتا ہے ؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 6  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شہباز شریف کی پیٹھ پر چھرا گھونپیں گے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کا رنے کہا ہے کہ چند دنوں کے دوران اگر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی گئی تو حالات خراب ہوتے دیکھ رہا ہوں

اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی متحرک نظر آئیں گے ۔ ان کامزید کہنا تھا کہ اگر گزشتہ دس بارہ دن کے بیانات نکال کر دیکھ لیں مریم نواز کہیں بھی میاں شہباز شریف کی حامی نظر نہیں آئیں گے ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو یہ تلقین کی ہےکہ وہ پارٹی کے کسی بھر رکن سے بات نہ کریں، اگر کوئی ضروری بات ہوتی ہے تو وہ مریم نواز کے ساتھ کریں۔دوسری جانب 2020ءکی سب سے بڑی خبر دو سے تین مہینوں میں آسکتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بڑی خبر کا اثر صرف پاکستان پر نہیں بلکہ پوری دنیا پر پڑے گا ۔ میں دعا گو ہوں کہ یہ سب نہ ہو ، اگر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولا فضل الرحما ن گرم ہوئے ہیں تو وہ ٹھیک ہوئے ہیں ۔ وہ تحریک انصاف سے بات چیت نہیں کرنا چاہتے اس لیے چودھری برادران کو میدان میں آنے کی نوبت پڑی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں بڑے عرصے سے یہ بات کرتا آرہا ہوں کہ ق لیگ، اختر مینگل اور ایم کیوں تحریک انصاف کی حکومت سے علیحدگی اختیار نہیں کریں گی ،اگر ہوئی تو یہ تینوں پارٹیاں آدھے آدھے گھنٹوں سے پریس کانفرنس کر دیں گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…