جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا 2 دن کیلئے سرکاری اور پارٹی مصروفیات ترک کرنیکا فیصلہ،ویک اینڈ کہاں اور کس کیساتھ گزاریں گے؟پتہ چل گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)طویل عرصے بعد وزیراعظم نے دو دن کیلئے سرکاری و پارٹی مصروفیات ترک کرنے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان ویک اینڈ اہلخانہ کے ساتھ بنی گالہ میں گزاریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی ہفتہ اور اتوار کیلئے

سرکاری و پارٹی مصروفیات کا شیڈول ختم کر دیا گیا، وزیراعظم دو روز تک بنی گالہ میں کوئی ملاقات یا کسی اجلاس کی صدارت نہیں کریں گے، عام طور پر عمران خان کی بنی گالہ میں ملاقاتیں اور پارٹی اجلاس منعقد کیے جاتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…