جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی صرف ایک ملاقات اور 6ارب ڈالر ز کا جرمانہ معاف ،ریکوڈک کیس پر اہم پیشرفت، کمپنی نے جرمانہ وصول کرنے کی بجائے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریکوڈک معاملے پر اہم پیش رفت ،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گفتگو میں کمپنی نے جرمانہ واپس لینے پر آمادگی ظاہر کی ہے اور ایک بار پھر پاکستان میں دوبارہ سے سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ انکشاف معروف صحافی ضمیر حیدر کی طرف سے کیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کمپنی ایگزیکٹو سے ملاقات ہوئی تھی۔جس میں کمپنی نے نہ صرف جرمانہ نہ لینے کی حامی بھری بلکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے پر بھی آمادگی ظاہر کی۔پاکستان نے مذکورہ کمپنی کو گارنٹی بھی دی ہے۔کمپنی کا خیال ہے کہ پاکستان میں کاپر اور گولڈ کا بہت پوٹینشل موجود ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…