جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

لندن میں شیخ رشید پر انڈوں سے حملہ، حملہ آور کون تھا اور ممکنہ طور پر وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید پرلندن میں انڈوں سے حملہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید پاکستان ایچیومنٹ ایوارڈ کے لیے لندن پہنچے تھے جہاں انہیں انڈے مارے گئے۔شیخ رشید پر انڈوں کی بارش کرنے والا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ شیخ رشید پر انڈے پھینکنے والا شخص ہجوم میں موجود تھا۔موقع پاتے ہی شیخ رشید پر انڈے پھینکے

جس کے بعدوہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔مذکورہ شخص نے کالے رنگ کا پینٹ کوٹ پہن رکھا تھا۔ مذکورہ شخص کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے بھی ہو سکتا ہے۔شیخ رشید کو اہم ترین وقت پر ایوارڈ شو میں شرکت کرنے پر بھی تنقید کا سامنا تھا کیونکہ اس وقت پوری پاکستانی قوم مسئلہ کشمیر پر سراپا احتجاج ہے۔بظاہر شیخ رشید بھی لندن میں کشمیر کا ایشو ہائی لائٹ کرنے گئے تھے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…