اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون ،خیبر پختونخوا میں اہم سیاسی شخصیت کا دن دہاڑے قتل

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018 |

صوابی(آن لائن) صوابی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پختونخوا عوامی ملی پارٹی کے ضلعی صدر فاروق خان کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے علاقے زیدہ میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی زد میں آ کر پختونخوا عوامی ملی پارٹی کے صوابی کے ضلعی صدر فاروق خان

زندگی کی بازی ہار گئے ۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر باچا خان ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کا پوسٹمارٹم جاری ہے ۔ تاہم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔ تاہم ابھی کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…