منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی علاقوں کو سیلابی پانی میں ڈبونے کا خطرناک منصوبہ،بھارت کھل کر سامنے آگیا، پاکستان کامطالبہ مسترد، انتہائی تشویشناک اعلان کردیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) بھارت نے پاکستان کی طرف سے بروقت سیلاب سے آگاہی کا مطالبہ مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ سیلا ب کی سلال کے بجائے اکھنور سے ہی اطلاع دی جائیگی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکام نے بھارت سے مطالبہ کیا تھا کہ سیلابی ریلے کی اطلاع اس وقت دی جائے جب وہ سلال کے مقام پر ہو کیونکہ وہاں سے ریلا پاکستان پہنچنے پہنچتے 8 سے 9 گھنٹے لگ جاتے ہیں ۔دوسری جانب بھارت نے یہ جائز مطالبہ ماننے سے صاف انکار کردیا ہے اور اصرار کیا ہے کہ

خواہ کچھ بھی ہو سیلابی ریلے کی اطلاع اکھنور کے مقام سے ہی دی جائیگی ۔واضح رہے کہ اکھنور کے مقام سے سیلابی پانی کو پاکستان پہنچنے میں صرف 4 گھنٹے درکار ہوتے ہیں جبکہ سلال کے مقام سے اسے 8 سے 9 گھنٹے درکار ہوتے ہیں اور اس دوران صورتحال سے نمٹنے کا موقع مل سکتا ہے ۔بھارت کی اس ہٹ دھرمی پر پاکستانی حکام کا موقف ہے کہ اکھنور سے اطلاع ملنے تک سیلابی ریلا سر پرپہنچ جائے گا اور یوں ہمیں حفاظتی اقدامات کا موقع نہیں مل سکے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…