اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نوازشریف کو پسند کرتے ہیں یا نہیں؟ سینئر صحافی حامد میر نے ایسا دعویٰ کردیا کہ سابق وزیر اعظم کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں وزیر اعظم عمران خان نے اپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ۔اس دورہ کو لیکر ملک بھر میں یہ افواہیں زیر گردش رہیں کہ اس دورے کا تعلق نوازشریف کی رہائی سے ہے لیکن نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے اس کی تردید کی ہے ۔انہوں نے دعویٰ کیا ہے

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حکومت نوازشریف کو بالکل پسند نہیں کرتیں بلکہ وہ موجودہ حکومت کیساتھ تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں ۔واضح رہے کہ دورے سے واپسی پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی کہا تھا کہ نوازشریف اتنی بڑی شخصیت نہیں ہیں کہ دورے کے دوران ان کا ذکر ہو ۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف سے کوئی ڈیل ہو گی نہ ہی ڈھیل۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…