پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کی جانب سے پاکستان کے بجائے عمران خان کی شخصیت کو کیوں نشانہ بنایا گیا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان کو نہیں بلکہ عمران خان کی شخصیت کو ٹارگٹ کیا ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ بھارت نے برہان وانی کی تصاویر کو ٹارگٹ بنا کر مذاکرات کرنے سے انکار کیا حالانکہ برہان وانی کی تصویر ڈاک ٹکٹ پر 24جولائی کو جاری کی گئی تھی اور اب اس بات کو کئی دن گزر چکے ہیں۔

ڈاکٹر شاہد مسعود کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے پاکستان کو نہیں بلکہ عمران خان کی شخصیت کو ٹارگٹ کیا ہے۔۔بھارت کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کے اندر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا مکروہ چہرہ ہمارے سامنے آ گیا ہے۔جس سے یہ بات واضح ہے کہ بھارت ہمارے ملک کو نہیں بلکہ عمران خان کو ٹارگٹ کر رہا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی آرمی چیف کی جانب سے بھی پاکستان کو سنگین دھمکیاں دی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…