جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

آئندہ 24گھنٹے انتہائی اہم ،نوازشریف کی رہائی کے بعد(ن )لیگ نے بڑا فیصلہ کرلیا ،نواز شریف اوران کی بیٹی مریم نواز متحرک، کاؤنٹ ڈاؤن شروع

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے بیانیہ کو بنیاد بناکر سیاسی لڑائی لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سزا کی معطلی کے بعد میاں نواز شریف اوران کی بیٹی مریم نواز نے کارکنوں کومتحرک رکھنے کیلئے سیاسی سرگرمیاں شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے ٗ اس مقصد کیلئے جاتی امراء میں آئندہ چوبیس گھنٹو میں پارٹی رہنماؤں سے ضمنی انتخابات پر مشاورت ہو گی۔خصوصی اجلاس میں نیب مقدمات پر قانونی ٹیم

سے صلاح مشورہ کرکے آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائیگی ٗذرائع کے مطابق مریم نواز بھی ضمنی الیکشن میں پارٹی کارکنوں کو متحرک کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی جس کیلئے وہ پوری طرح سے تیار ہیں جبکہ ن لیگ کے مرکزی رہنما بھی مریم نواز کونوازشریف کے بیانیہ کی بنیاد پراہم کردارسونپنے پر راضی ہوگئے ۔واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں نوازشریف،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی سزا کی معطی سے نواز شریف کے بیانیئے کو تقویت ملی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…