پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی کراچی آمد کے موقع پر عامر لیاقت کیساتھ یہ سلوک ہوگا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم  کی زیرصدارت اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے پی ٹی آئی  رہنما عامرلیاقت کوسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت نہ ملی ۔سٹیٹ گیسٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان  کا کہنا تھا کہ شاید 5 منٹ پہلے آگیاہوں اس لیے اجازت نہیں ملی،اجلاس میں شرکت کے لئے ہی آیا ہوں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی پیکج پی ٹی آئی والوں نے بنایا ہے ،آج بڑے اعلانات ہونے جارہے ہیں،آج کراچی کو بڑی خوشخبری ملے گی ۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کی جانب توہین عدالت کے شوکازنوٹس کاجواب دے دیاہے۔اجازت نہ ملنے پرعامرلیاقت سٹیٹ گیسٹ ہاؤس کے باہر کچھ دیر انتظار کرنے کے بعد واپس لوٹ گئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…