پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

لائن آف کنٹرول پر حالات شدید کشیدہ، پاکستان اور بھارت میں جنگ چھڑ گئی، شدید فائرنگ کا تبادلہ،لوگ گھروں میں دبک کر رہ گئے علاقہ میں خوف ہراس 

datetime 15  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آٹھ مقام(آن لائن ) بھارتی فوج کی راوٹہ گاؤں میں بلا اشتعال فائرنگ عوام میں خوف ہراس۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے وادی نیلم میں لائن آف کنٹرول کے سرحدی گاؤں رواٹہ میں صبح آٹھ بجے سے لے کر چھوٹے ہتھیاروں اور مارٹر گنوں سے سویلین ابادی پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔ سویلین آبادی کو

نشانہ بنایا ہے۔ پاکستانی فوج کی موثر جوابی کاروائی سے بھارتی فوج فائر بند کردیا ہے۔ فائرنگ ایک گھنٹہ جاری رہی جس سے لوگ گھروں میں دبک کر رہ گئے علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا ہے۔ بھارتی فوج نے دو سال بعد سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے۔ جس سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑگئی ہے

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…