اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کا گاڑیوں کے بعد ہیلی کاپٹر اور بھینسیں بھی نیلام کرنے کا اعلان،جانتے ہیں یہ بھینسیں کس کی غذائی ضروریات پورا کرتی تھیں؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی  حکومت نے وزیر اعظم ہائوس کی گاڑیوں کے علاوہ کیبنٹ ڈویژن کے ہیلی کاپٹر اور وزیراعظم ہاﺅس کیلئے لائی گئی خصوصی بھینسوں کی نیلامی کا بھی اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہاہے کہ کیبنٹ ڈویژن کے پاس

چار ہیلی کاپٹر موجود ہیں جو کہ زیر استعمال نہیں ہیں اور اب انہیں بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیاہے جبکہ وزیراعظم ہاﺅس میں آٹھ بھینسیں بھی ہیں جو کہ نوازشریف نے اپنی غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے رکھیں تھی ، انہیں بھی نیلام کیا جائے گا ۔یاد رہے کہ وزیر اعظم ہائوس میں گاڑیوں کی نیلامی 17 ستمبر کو ہوگی۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…