پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

وزیر مملکت کا عہدہ قبول نہیں۔۔۔عمر چیمہ کے بعد ایک اور رہنما نے عمران خان کو صاف انکار کردیا،پی ٹی آئی مزید مشکلات کا شکار

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نگران وزیراعظم،چیئرمین سینٹ اور قائم مقام صدر محمد میاں سومرو نے وزیر مملکت کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق  حکومت نے محمد میاں سومرو کو وفاقی وزیر نجکاری بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔انہوں نے کل اپنے عہدے کا حلف اٹھانا تھا۔تاہم کچھ مہمانوں کی عدم شرکت کی وجہ سے تقریب کو ایک

روز کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ایوان صدر کو بجھوائی گئی سمری میں محمد میاں سومرو کو وزیر مملکت کا عہدہ تجویز کیا گیا تاہم محمد میاں سومرو نے وزیر مملکت کی حیثیت سےحلف لینے سے معذرت کرلی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز عمر سرفراز چیمہ نے بھی وزیر اطلاعات پنجاب بننے سے انکار کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…