اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

نجم سیٹھی کی پھر میڈیا انڈسٹری میں دھماکہ خیز انٹری‎ اب کی بار جیو کی بجائے کسے جوائن کرلیا؟‎ حیران کن انکشاف‎

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے دوبارہ میڈیا میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کا اعلان کر دیا۔ نجم سیٹھی نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ” میں نے انڈس/آپ میڈیا گروپ بطور صدر جوائن کر لیاہے ، جلد اردو اور انگریزی دونوں سکرینوں پر جلد سے جلد اپنی چڑیا کے ساتھ

واپس آ رہا ہوں ، نئے انداز کیلئے آپ کی دعاﺅں کی ضرورت ہے۔“واضح رہے کہ وہ اس سے قبل نجی ٹی وی جیونیوز کے ساتھ منسلک تھے جہاں وہ رات 11 بجے لگنے والے ٹاک شو ” آپس کی بات “ میں بطور تجزیہ کار شرکت کرتے تھے تاہم انہوں نے کرکٹ بورڈ میں ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد میڈیا سے دوری اختیار کر لی تھی ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…