اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے پہلے غیر ملکی دورے کا اعلان کر دیا گیا کب کس ملک کا دورہ کرنیوالے ہیں، ہمراہ کون کون جائیگا؟

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ سعودی عرب کا دورہ کرینگے جہاں وہ عمرے کی ادائیگی کیساتھ سعودی قیادت کیساتھ بھی ملاقاتیں کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ماہ پہلے غیر ملکی دورے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ عمران خان آئندہ ماہ

اپنے پہلے دورے میں سعودی عرب کا دورہ کرینگے جہاں وہ عمرے کی ادائیگی کے ساتھ سعودی قیادت کیساتھ بھی ملاقاتیں کرینگے۔ اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ خاتون اول بشریٰ عمران بھی ہونگی جبکہ تحریک انصاف کے اہم رہنما اور حکومتی حکام بھی ہمراہ ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…