ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

پاکستان نے ان کے منہ پر ڈھکن لگا دیا۔۔ پاکستان کی جانب سے سرحد کھولنے کا اعلان، بھارتیوں کی تنقید کا نشانہ بننے والے نویجت سدھو بھی میدان میں آگئے، بھارتی حکومت سےبڑا مطالبہ کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے پاکستان نے قدم اٹھالیا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھیں، پاکستانی اعلان نے انتہا پسندوں کے منہ پر ڈھکن لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور بارڈر کھولنے کے

معاملے پر عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کرتارپور بارڈر کھولنا پاکستان اور بھارت کو قریب لاسکتا ہے، عمران خان نے حلف برداری کے بعد اتنی جلدی جو کہا وہ حقیقت کر دکھایا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھیں، پاکستانی اعلان نے انتہا پسندوں کے منہ پر ڈھکن لگا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…