ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

کسی سرکاری ملازم کو نوکری سے فارغ نہیں کیا جائیگا ،عمران خان نے بڑی خوشخبری سنا دی،نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کا بڑا اعلان، وزیراعظم عمران خان نے کسی بھی سرکاری یا نیم سرکاری ملازم کو برطرف نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔  وزیراعظم عمران خان کے اس فیصلے کے تحت کسی بھی سرکاری یا نیم سرکاری ملازم کو برطرف نہیں کیا جائے گا۔ اس حوالے سے وزیراعظم آفس سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔اس فیصلے سے سرکاری اور نیم سرکاری ملازمین نے سکون کا سانس لیا۔ واضح رہے کہ  عمران خان نے بحیثیت

وزیراعظم اپنے پہلے خطاب میں کفایت شعاری اور سرکاری اخراجات کم کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ جس پر ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی ۔ سرکاری ملازمین میں خدشہ پیدا ہو گیا تھا کہ اگر وزیراعظم عمران خان نے سرکاری محکموں سے بھی کانٹ چھانٹ کر کے ملازمین برطرف کر دئیے تو مستقبل کا کیا ہو گا؟قبل ازیں حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بند کردی تھی۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے حکومت میں آںے سے پہلے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…