منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ٹکٹ دلوانے اور بیوروکریٹس کے تبادلوں کے بدلے پیسے لینے کا انکشاف،حساس اداروں نے چھاپہ مار تووہاں تحریک انصاف کے کس وزیر کا قریبی رشتہ دار موجود تھا؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی 120 ضمنی انتخاب میں ٹکٹ کے عوض پیسے لینے کے کھیل کا بھانڈا پھوٹ گیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق ٹکٹ دلوانے کیلئے اڑھائی کروڑ روپے لیے جارہے تھے۔ اس کے علاوہ  بیوروکریٹس کے تبادلوں کیلئے بھی پیسے لیے جارہے تھے تاہم حساس اداروں نے چھاپہ مار کر تین ملزمان کو حراست میں لے لیاہے جن میں مرکزی ملزم کی

شناخت جواد کے نام سے ہوئی ہے جو کہ حکومتی وزیر کی قریبی شخصیت کے نام سے پیسوں کا تقاضا کر رہا تھا۔ موقع پر پی ٹی آئی کے وزیر ارباب شہزاد کے بھانجے نہال ارباب بھی موجود تھے ۔ پولیس کا کہناہے کہ حکومتی وزیر کے رشتہ دار سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں ۔تھانہ شالیمار میں فراڈ اور دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…